the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

اقوام متحدہ کی ادراے برائے موسمیاتی تبدیلی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی  ابتر صورتحال ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ گلوبل وارمنگ کا اس حد تک بڑھ جانا عالمی رہنمائوں کے لیے ایک تباہ کن پیغام ہے ، ورلڈ میڑولوجیکل تنظیم  کافی سخت الفاظ استعما ل کرتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں تشویش ناک حد تک اضافہ ااس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ گرین ہائوس گیسز زمین کو ختم کررہیں



ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عالمی رہنمائوں کو پیرس معاہدے کے تحت گرین ہائوس گیسز میں کمی کرنے پر  جلداز جلدعمل درآمد کر نا ہوگا ورنہ مستقبل میںجو ہوگا وہ نظر آرہا ہے۔

رپورٹ میں 2015 کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 2015 دنیا کا گرم ترین سال ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں غیر معمولی طوفانوں، بارشوں م سیلابوں،سائیکلونز اور ہیٹ ویوزکا سامنا کرنا پڑا جس کے اثرات اس برس بھی ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.